۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
عراق

حوزہ/ عراق کے صوبہ صلاح الدین میں واقع " مطیبیجه" نامی علاقہ میں ایک فوجی چھاؤنی پر گروہ داعش کے حملے میں ۲ فوجی شہید اور ۲ زخمی ہوئے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے صوبہ صلاح الدین میں واقع " مطیبیجه" نامی علاقہ میں ایک فوجی چھاؤنی پر داعشی گروہ کے حملے میں،۲ فوجی شہید اور ۲ زخمی ہوگئے ہیں۔

عراق کے ایک سیکورٹی اہلکار کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے صوبہ صلاح الدین میں واقع " مطیبیجه" نامی علاقہ میں ایک فوجی چھاؤنی پر داعش کے گروہ نے حملہ کیا ہے جس میں ۲ فوجی شہید اور ۲ زخمی ہوئے ہیں۔

مذکورہ رپورٹ کے مطابق، داعشی گروہ کے حملے کے بعد فوجی دستے اور جنگی ساز و سامان پہنچ گیا جس کی وجہ سے داعشی گروہ کے عناصر کو وہاں سے بھاگنا پڑا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .